the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تھانے،19نومبر(ایجنسی) نوی ممبئی کے واشی میں ایک لکژی کی گاڑی سے ایک کروڑ روپے کے 1000 کے پرانے نوٹ قبضہ کر معاملے میں چار افراد کو حراست میں لیا گیا. 

نوی ممبئی پولیس کی جانب سے جاری ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا، '' خفیہ معلومات کی بنیاد پر پولیس نے جال



بچھایا. ایک گاڑی آئی اور کل شام واشی میں سیکٹر 28 میں ایک رہائشی کمپلیکس کے قریب رکی تو پولیس ٹیم نے گاڑی کی جانچ کی تو 1000 روپے کے پرانے نوٹ سے بھرے دو بیگ ملے.


پولیس نے دعوی کیا کہ پوچھ گچھ کے دوران ملزمان نے کہا کہ وہ پرانا نوٹ بدلوانے کے لئے واشی آئے تھے لیکن آمدنی کا ذریعہ اور نوٹ کہاں بدلوانا تھا، اس کے بارے میں نہیں بتا پائے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.